قابل ستائش
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تعریف کے قابل، سراہنے کے قابل، حمد و ثنا کے لائق۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - تعریف کے قابل، سراہنے کے قابل، حمد و ثنا کے لائق۔